میڈیا
-
اطالوی میڈیا کا امام خمینی کو خراج عقیدت، وصیت نامے کو مظلوموں کے لئے مشعل راہ قرار دیا
اطالوی ذرائع ابلاغ نے امام خمینی کی 36ویں برسی کے موقع پر ان کے وصیت نامے کے روحانی اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے اسے مظلوم اقوام کے لیے ایک عظیم تحریک قرار دیا۔
-
ایران کی ترقی اور پیشرفت کو سامنے لانے میں میڈیا میں مؤثر کام کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے حکومتی اور نجی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کو دنیا کے سامنے لانے میں میڈیا کو موثر انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
میڈیا کے شعبے میں محنت، دقت اور اختراع کو دوگنا کرنا ہوگا، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے میڈیا کی اہمیت اور طاقت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس شعبے میں اپنی محنت اور اختراع کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔