میر واعظ عمر فاروق
-
بھارت نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ اور فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کا میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کا مطالبہ
متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کے سرکردہ اراکین کا میر واعظ منزل راجوری کدل سرینگر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے کی اجلاس میں بھارتی حکومت سے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا گيا۔