میری ٹائم ریسکیو
-
بھارتی بحریہ نے ایران کی ماہی گیری کی کشتی کو بچا لیا
ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بحری قزاقی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ایک ایرانی ماہی گیری کی کشتی اور پاکستانی شہریوں پر مشتمل اس کے عملے کو بچایا۔
-
ایران، چین اور روس کی بحری مشقیں منگل سے شروع ہوں گی
ایران، چین اور روس کی بحری افواج کا 2024 میرین سیکیورٹی بیلٹ نیول وار گیم کا اہم مرحلہ منگل کو بحر ہند میں شروع ہوگا۔