پیرس میں گزشتہ روز مسلح حملے میں 3 افراد کی ہلاکت کی مذمت میں آج شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد فرانسیسی پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس سے حملہ کیا۔