کنعانی نے کہا کہ آج کا آپریشن صہیونی شدت پسند وزیر اعظم اور کابینہ کی پالیسیوں اور مظالم کے خلاف فلسطینیوں کا فطری ردعمل اور اپنے مسلم اور ناقابل انکار حقوق کے دفاع کی سمت حرکت ہے۔