مصلی امام خمینی
-
مصلی امام خمینیؒ میں شبِ ہشتمِ محرم کی عزاداری کا انعقاد
محرم الحرام کی شبِ ہشتم کی مناسبت سے عزاداری کی پُر سوز مجلس جمعرات کی شام مصلی امام خمینیؒ ارومیہ میں منعقد ہوئی۔ اس روحانی و پُر درد محفل میں کثیر تعداد میں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی اور نواسۂ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور اُن کے جانثار ساتھیوں کی یاد میں گریہ و زاری کی۔
-
تہران، مصلیٰ امام خمینی رح میں اب پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں+ ویڈیو
عظیم الشان نماز جمعہ میں شرکت کے لئے لوگ جوق در جوق مصلیٰ امام خمینی رح پہنچ رہے ہیں۔
-
چاند نظر آگیا، ایران میں بدھ کو عید الفطر ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اور بدھ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ تہران میں شب قدر کے اعمال
رات بھر شب بیداری کرتے ہوئے ایرانی مسلمانوں نے تلاوت قرآن مجید اور مختلف دعائیں منجملہ دعائے جوشن کبیر پڑھی اور رات بھر دعا و مناجات میں مصروف رہے۔