مذہب میڈیکل اور انجینئرنگ
-
مذہب میڈیکل اور انجینئرنگ کی راہ میں رکاوٹ نہیں، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اعضا کی پیوند کاری تمام مسالک کے نزدیک جائز ہے، زندگی بچانے کیلئے اگر کسی کے اعضاء کام آ سکتے ہیں تو اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں، جسمانی اعضا کی پیوند کاری کی تمام مسالک کے آئمہ نے واضح اجازت دی ہے۔