مذہب سے بیزاری
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور نوجوانوں کی مذہب بیزاری؟ سیکولر نقطہ نظر کی واضح ناکامی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکز برائے اعتکاف کے اعلان کے مطابق، گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال نمایاں اضافہ کے ساتھ، ملک کی مساجد میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے اعتکاف میں شرکت کی ہے، اور ان میں سے تقریباً 70% نوجوان اور جوان ہیں۔