ماہر حمود
-
لبنان کے مفتی اعظم الشیخ ماہر حمود سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی ملاقات
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے مرکزی سکریٹری علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان میں عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور اسلامی مزاحمتی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شہید سلیمانی نےفلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف پتھر پھینکنے کے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا
لبنانی علماء کی عالمی یونین کے سربراہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے فلسطنیوں کی حمایت کے سلسلے میں قابل فخر اور مایہ ناز کارناموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف پتھر پھینکنے کے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا۔
-
شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا
لبنان میں علماء کی عالمی یونین کے سربراہ نے شہید قاسم سلیمانی کی فلسطینوں کی بے دریغ حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے قابل فخر اور مایہ ناز کمانڈ شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔