مازندران
-
ایرانی صوبہ مازندران میں چاول کی فصل کی کٹائی
مازندران میں موسم کی خاص صورتحال، گرمیاں، خاص طور پر سوادکوہ کے "سرتینگے رودبار" میں ان دنوں کسانوں کا جوش و خروش اور چاول کی پہلی فصل کے ساتھ ہی چاول کی خوشگوار خوشبو دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
صدر رئیسی صوبائی دورے پر مازندران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ سترہویں صوبائي دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر رئیسی آئندہ جمعہ کو مازندران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آئندہ جمعہ کو صوبہ مازندران کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
-
مازندران میں گل گاؤ زبان جمع کرنے کی فصل کا آئاز
ایران کے صوبہ مازندران میں گل گاؤ زبان جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
مازندران میں جنگلی حیوانات کی شاندار تصاویر
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ مازندران میں جنگلی حیوانات کی شاندار تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ مازندران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی مازندران پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے سے استقبال کیا۔
-
صوبہ مازندران کے نکاءعلاقہ میں سرسوں کا کھیت
ایران کے صوبہ مازندران میں اس سال 12 ہزار ہیکٹر زمین میں سرسوں کی کاشت کی گئي ہے۔
-
میانکالہ میں پرندوں کی مہاجرت کا سلسلہ ختم
خلیج گرگان اور میانکالہ تالاب میں دوسرے سال مسلسل نایاب پرندوں کے تلف ہونے جانے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اس تالاب میں مہاجر پرندوں کی آمد کا سلسلہ ختم ہورہا ہے۔
-
ساری میں شہید مصطفی نوروزی کی تشییع جنازہ
ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری میں امام زمانہ کے گمنام سرباز شہید مصطفی نوروزی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
لفور ڈیم کا برفانی چہرہ
لفور ڈیم ایران کے صوبہ مازندران میں واقع ہے ہیرکانی جنگلات میں نگین کی مانند چمک رہا ہے۔
-
مازندران میں ایک واقف نے اپنی زمین کو ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے لئے وقف کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مازندران کے شہر نور میں ایک واقف نے دھان کی 5 ہزار میٹر مربع زمین کو ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے لئے وقف کردیا ہے۔
-
صوبہ مازندران کے مدافع حرم شہیدوں کے پیکروں کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد
ایران کے صوبہ مازندران کے مدافع حرم شہیدوں شہید رضا حاجی زادہ، شہید علی عابدینی، شہید محمد بلباسی، شہید حسن رجائی فر اور شہید محمود راد مہر کے پیکروں کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مدافع حرم شہید محمود رادمہر کے گھر کا منظر
اس رپورٹ میں مدافع حرم شہید محمود رادمہر کے گھر کا منظر پیش کیا جاتا ہے شہید راد مہر کا پیکر پاک شام کے علاقہ خانطومان سے پانچ سال کے بعد وطن واپس پہنچا ہے۔
-
خانطومان کے مسافر کے ساتھ چند منٹ
مدافع حرم شہید رضا حاجی زادہ کا تعلق ایران کے صوبہ مازندران سے ہے شہید رضا حاجی زادہ 4 سال قبل شام کے علاقہ خانطومان میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے 4 سال کے بعد ان کا پیکر پاک وطن واپس لایا گيا ہے۔
-
مازندران میں مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ مازندران میں محرم الحرام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بابل کا نیوفر آبی تالاب
صوبہ مازندران کے ضلع بابل میں نیلو فر آبی تالاب واقع ہے یہ تالاب صوبہ مازندران کے سب سے بڑے تالابوں ميں شامل ہے۔
-
مازندران کے باغات سے آڑو جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ مازندران کے باغات سے آڑو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شیخ داش
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام میں طبی عملے کے ساتھ ساتھ ایرانی علماء اور طلاب بھی کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں۔ صوبہ مازندران کے 42 سالہ عالم دین " آرش دانش" خاص لباس پہن کر کورونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کو ان کے ابدی مقام تک پہنچانے میں بھر پور تعاون کررہے ہیں۔
-
مچھلیوں کے شکار میں کمی
صوبہ مازندران میں ہزاروں خاندان کی روزی روٹی مچھلیوں کے شکار پر منحصر ہے لیکن اعداد و شمار کے مطابق اس سال مچھلیوں کے شکار میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔