مادورو کی گرفتاری
-
مادورو اب بھی وینیزویلا کے صدر ہیں، ڈیلسی رودریگز
وینیزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی رودریگز نے کہا ہے کہ نیکولاس مادورو اب بھی ملک کے قانونی صدر ہیں۔
-
ایران کے ساتھ روابط جاری رکھیں گے، وینزویلا کا امریکہ کو دوٹوک جواب
وینزویلا کی عبوری صدر نے امریکی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا ایران سمیت کسی بھی ملک سے روابط برقرار رکھنے میں خودمختار ہے۔
-
کیوبا، نکاراگوا اور کولمبیا کو بھی سبق سکھائیں گے، امریکی سینیٹر کی دھمکی
امریکی کانگریس کے ریپبلکن سینیٹر رِک اسکاٹ نے کھلے الفاظ میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کے بعد لاطینی امریکا کے ممالک کیوبا، نکاراگوا اور کولمبیا بھی عبرت کا نشان بنائیں گے۔
-
امریکی حملے کے بعد وینزویلا میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان
وینزویلا کی حکومت نے امریکا کے فوجی حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ملک بھر میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جیسا آقا ویسا غلام؛ یورپی یونین کا وینزویلا کی عبوری صدر کی قانونی حیثیت تسلیم کرنے سے انکار
یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ وہ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسے روڈریگز کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتی، جیسا کہ اس سے قبل نکولس مادورو کو بھی تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔
-
میں وینزویلا کا صدر ہوں، خود کو جنگی قیدی سمجھتا ہوں، امریکی عدالت میں مادورو کا بیان
وینزویلا کے منتخب صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی عدالت میں پیشی کے دوران واضح کیا ہے کہ وہ وینزویلا کے صدر ہیں اور خود کو جنگی قیدی سمجھتے ہیں۔
-
امریکا وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں، وینزویلا کی بحالی چاہتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ہے اور امریکہ وینزویلا کی بحالی چاہتا ہے۔
-
وینزویلا میں ہنگامی حالت نافذ، امریکی حملے کے حامیوں کی گرفتاری کا حکم
وینزویلا کی حکومت نے امریکی فوجی حملے کے بعد ملک میں قومی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے حملے کے حامی عناصر کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔
-
وینزویلا کے لئے ٹرمپ کا اگلا نقشہ سامنے آگیا، انتخابات کب اور کیسے ہوگا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا میں آئندہ 30 روز کے دوران کوئی انتخابات نہیں ہوں گے اور ملک ایک طویل عبوری مرحلے سے گزرے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مادورو کی گرفتاری: عالمی قوانین کی پامالی اور اقوام متحدہ کے کردار پر سوالیہ نشان
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی کارروائی کے دوران گرفتاری اور انہیں امریکہ منتقل کیے جانے کا واقعہ جمہوریت کے نام نہاد علمبرداروں کے کردار پر دھبہ بن چکا ہے۔ یہ اقدام طاقت کا اظہار نہیں بلکہ واشنگٹن کی اُس بےبسی کو ظاہر کرتا ہے جو آزاد قوموں کے عزم کے سامنے آشکار ہو رہی ہے۔