لشکرِ فاطمیون

  • لشکرِ فاطمیون بین الاقوامی کانفرنس

    لشکرِ فاطمیون بین الاقوامی کانفرنس

    قم؛ مزاحمتی محاذ ”شباب المقاومہ“ کی جانب سے اس قابل فخر لشکر کے یوم تاسیس کے موقع پر، دنیا کی 70 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں اور جوانوں کی موجودگی میں ”لشکرِ فاطمیون بین الاقوامی کانفرنس“ مدرسہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔