قمر جاوید
-
پاکستان اور چین کی عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانی فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
پاکستانی فوج کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین
پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت پہنچ گيا ہے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی ون آن ون ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ون آو ون ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنانے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ویلی تراکجی نے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا دشمن کےعزائم کو حکمت عملی کے ذریعہ ناکام بنانے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور پاکستان ، دشمن کےعزائم کو حکمت عملی کے ذریعہ ناکام بنانے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان سے امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی " سی آئی اے" کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔
-
اٹلی کے وزیرخارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی گئی۔