عزاداری کسی مذہب اور مکتب کے خلاف نہیں ہے، یہ طاغوت کے خلاف احتجاج ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، عزاداری پر لگائے جانے والی قدغنیں یزید کے دور سے لگتی آئی ہیں، آج تک عزاداری کوئی نہیں روک سکا۔