فلسطینی صحافی شہید
-
شہیدہ مریم ابو دقہ کو آزادیِ صحافت ایوارڈ سے نوازا گیا
ویانا میں ہونے والی 75ویں عالمی کانفرنس برائے بین الاقوامی ادارہ صحافت میں فلسطینی خاتون صحافی شہیدہ مریم ابو دقہ کو "ہیرو آف عالمی آزادیِ صحافت" ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کی بہادری اور غزہ جنگ کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے لانے کی قربانی کو سراہا گیا۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل پر عالمی میڈیا کا بلیک آؤٹ، 70 ممالک کے 250 ادارے احتجاج میں شریک
اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو نشانہ بنانے کے خلاف دنیا بھر میں طاقتور احتجاج سامنے آیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
صحافیوں کے قتل پر مغربی خاموشی شرمناک اور تکلیف دہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں صحافیوں پر حملے کے بارے میں مغربی ممالک کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی شہید صحافی کی وصیت: فلسطین کو نہ بھولو، ظلم کے سامنے زبان بند نہ کرو
شہید فلسطینی صحافی انس شریف نے آخری وصیت میں اہلِ ایمان سے درخواست ہے کہ فلسطین کو کبھی نہ بھولیں اور ہر سرحد اور رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے آزادی کی راہ میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
غزہ جنگ کے دوران 111 فلسطینی صحافی شہید ہوئے، میڈیا ذرائع
فلسطینی ذرائع نے 2024 میں غزہ جنگ میں صیہونی رجیم کے ہاتھوں 111 صحافیوں کی شہادت کی رپورٹ دی ہے۔
-
غزہ، شہید صحافیوں کی تعداد 147 ہوگئی
غزہ میں صہیونی فورسز کی جارحیت کے نتیجے میں مزید چار صحافی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہم یہیں رہیں گے جب تک درد ختم نہیں ہوجاتے، فلسطینی صحافیوں کا پیغام، ویڈیو وائرل
جب سے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کا آغاز ہوا ہے وہاں موجود بہادر صحافی دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے فلسطینیوں کی دردناک صورتحال کے بارے میں مسلسل آگاہ کر رہے ہیں۔
-
لبنان، اسرائیلی جارحیت میں دو صحافی شہید
بیروت سے نشر ہونے والے عالمی ٹی وی چینل الميادين نے اسرائیلی بمباری میں اپنی رپورٹر اور کیمرا مین کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، 11 صحافی شہید
فلسطینی جرنلسٹ سنڈیکیٹ کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اب تک 11 فلسطینی صحافی بھی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملے میں متعدد صحافی شہید
فلسطینی ذرائع نے غزہ کی پٹی میں "حجی ٹاور" پر صیہونی رجیم کے فضائی حملے کی خبر دی ہے، جہاں میڈیا کارکن اور صحافی موجود ہیں۔ اس دہشت گردانہ فضائی حملے میں متعدد صحافی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صہیونی جنایت جاری، 6 فلسطینی صحافی شہید
فلسطینی ذرائع نے غزہ پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کے دوران 6 فلسطینی صحافیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔