فضائی دفاعی سسٹم
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام؛ فضائی دفاع کا نیا باب یا محض دعوی؟
تازہ جنگی تجربات اور صہیونی و بین الاقوامی تجزیوں کے مطابق اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام تاحال بیلسٹک میزائلوں کا مؤثر توڑ ثابت نہیں ہوسکا، جبکہ اس کی تکنیکی، موسمی اور عملیاتی محدودیتیں بھی نمایاں ہو کر سامنے آئی ہیں۔
-
آپ کی حاکمیت محترم لیکن ہم بھی اپنے دفاع پر مجبور ہیں، صدر پزشکیان کا ہمسایہ ممالک کو پیغام
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ممالک کی حاکمیت کا احترام کرتے ہیں لیکن اس وقت اپنے دفاع پر مجبور ہیں۔