فتوی
-
صہیونی مداخلت پر شام فتوی کونسل کا فتوی جاری، مدد لینا حرام قرار دیا گیا
شامی فتوی کونسل نے صہیونی حکومت سے کسی قسم کی مدد لینے کو حرام قرار دیا ہے۔
-
قم کے 400 سے زائد ممتاز فقہا کی مراجع تقلید کے تاریخی فتوے کی حمایت
حوزہ علمیہ قم کے 400 سے زائد فقہا و اساتذہ نے ایک مشترکہ بیان میں رہبر انقلاب اسلامی کو دھمکی دینے والوں کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے تاریخی اور جرائتمدانہ فتوے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ترک مذہبی اسکالر کی مہر نیوز سے گفتگو:
رہبر انقلاب کی حمایت میں مراجع کا فتوی امت مسلمہ کی عزت کا دفاع ہے
ترکی کے معروف اسلامی اسکالر اور انجمن علمائے اہل بیت ترکیہ کے سربراہ قدیر آکاراس نے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے لیے ریڈ لائن ہیں اور ان کو دھمکیاں دینا درحقیقت امت مسلمہ کی عزت اور مقاومتی بلاک پر حملہ ہے۔
-
مراجع تقلید کے فتوے کے بعد رہبر معظم کو دھمکی دینے والوں کو خطرہ لاحق ہے، ایرانی عالم دین
معروف ایرانی عالم دین نے کہا ہے کہ مراجع تقلید کی جانب سے فتوی صادر ہونے کے بعد رہبر معظم کو دھمکی دینے والوں کی زندگی خطرے میں ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا فتوی؛
کسی فرد یا حکومت کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای پر حملہ اور دھمکی اللہ اور رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے تازہ ترین فتوی میں کہا ہے کہ کسی بھی حکومت یا فرد کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پر حملہ یا دھمکی اللہ اور رسول کے خلاف اعلان جنگ کے حکم میں ہے۔
-
مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے اہم فتویٰ جاری
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔
-
اتحاد علمائے مسلمان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کردیا
عالمی اتحاد علمائے مسلمان نے صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے جہاد کا فتوی جاری کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کے فتوی کی روشنی میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں، ایرانی نائب وزیرخارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایرانی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم کے فتوی کی روشنی میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
داعش کے خلاف تاریخی فتویٰ کی وجہ سے خطے میں بیرونی سازش ناکام ہوگئی، عراقی وزیراعظم
محمد شیاع السودانی نے کہا کہ حوزہ علمیہ نجف کے مرجع تقلید کی طرف سے یہ فتوی جاری ہونے کے بعد خطے میں عالمی سامراج کی سازش ناکام ہوگئی جس کا مقصد نہ صرف عراق بلکہ داعش کے دہشت گردوں کےذریعے پورے خطے کو خطرہ میں ڈالنا تھا۔