فاطمی مکتب
-
فاطمی مکتب کی شناخت اسلامی معاشرے کی ترجیحات میں سے ایک ہے، سربراہ عالمی اہل بیت کونسل
عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے سکریٹری جنرل نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت فاطمہ زہرا(س) کا مکتب ہمیں زندگی اور آزادی کی حقیقت سے آشنا کر سکتا ہے، کہا کہ فاطمی مکتب کو جاننا اسلامی معاشرے کی ترجیحات میں سے ہے۔