غیرقانونی اسلحہ
-
ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو؛
امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی لامحدود سپلائی نے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران یوکرین جنگ جاری رہنے کا مخالف ہے اور امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی لامحدود سپلائی نے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو؛
ایران مخالف دعووں کامقصد یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کو قانونی حیثیت دینا ہے، امیر عبداللہیان
ایران کی جانب سے روس کو یوکرین میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات کا مقصد کیف کے لیے مغرب کی فوجی امداد کو قانونی حیثیت دینا ہے۔
-
عمران خان حملہ کیس میں پیش رفت، ملزم کیخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔