روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ امریکیوں کا شام کے مشرقی فرات علاقے کے زرخیز اور تیل سے مالامال علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ہے، اس مسئلے کو انھیں اس علاقے سے باہر نکال کر ختم کیا جانا چاہیے۔