عفو وبخشش
-
انسان کی توبہ کب قبول ہوتی ہے؟
توبہ کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ انسان بہت جلد توبہ کرے اور اسے موت تک ملتوی نہ کرے، کیونکہ موت کے آثار نظر آنے کے بعد تو توبہ قبول نہیں ہوتی۔
-
پیغمبراسلام کے عفو و درگزر کی وجہ سے لوگ دینی تعلیمات قبول کرنے پر تیار ہوگئے، حجت الاسلام علم الھدی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عفو اور درگذشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین اجتماعی اور معاشرتی اصول مرتب کئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔