عظیم الشان احتجاجی ریلی
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان احتجاجی ریلی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ۔ حاضرین نے اس موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا۔