عطوان
-
امریکی حکام کا فوجی اڈوں میں پناہ لینا ایران کی غیر معمولی انٹیلیجنس برتری کا نتیجہ، عرب مبصر
عرب مبصر نے واضح کیا کہ محورِ مزاحمت اپنی طاقت بحال کرنے اور اپنی صفوں کو ازسرِنو منظم کرنے میں مصروف ہے۔ یہ عمل لبنان سے غزہ، مغربی کنارے، عراق اور یمن تک جاری ہے اور یقیناً ایران میں بھی، جو اس محور کی قیادت کر رہا ہے۔ لہٰذا یہ محور بہت جلد اس میدان میں متعدد بڑی اور حیران کن کاروائیاں انجام دےگا۔
-
پیوٹن کے سامنے ٹرمپ کی بدترین رسوائی؛ عرب حکومتوں کے لیے عبرت، عرب مبصر
روس سے ڈیزل حاصل کرنے کے لیے ٹرمپ کی توہین آمیز کوشش نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ان کے بڑے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا اور ان یورپی و عرب اتحادیوں کو حیرت میں ڈال دیا، جنہیں پیوٹن سے تیل خریدنے سے منع کیا جاتا تھا۔