عراقی ہم منصب
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات
عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے عراق کے سرکاری دورے پر آنے والے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کو ٹیلی فون/دوبارہ وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک فون کال میں فواد حسین کو دوبارہ عراق کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ نئے مرحلے میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ تعاون میں مزید وسعت دیکھنے کو ملے گی۔