عدن
-
عدن ایئرپورٹ پروازوں کی معطلی؛ جنوبی یمن میں کشیدگی بڑھ گئی
جنوبی یمن میں سعودی عرب اور عرب امارات کے حمایت یافتہ جنگجووں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد عدن ایئرپورٹ بند ہوگیا
-
سعودی اماراتی اتحاد کے خلاف جنوبی یمن کے رہائشیوں کے شدید مظاہرے
عدن میں مقیم یمنیوں نے مختلف علاقوں میں بے مثال مظاہرے کرکے اپنے ملک سے سعودی اماراتی اتحاد کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔