عدم اعتماد
-
بھارتی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پارلیمان میں پیش
بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔
-
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔
-
اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری
اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
-
اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا معاملہ، عمران خان آج علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وزیر اعلی پنجاب پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کے معاملے پر عمران خان آج شام زمان پارک میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیاہے۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہوگئی۔
-
برطانوی وزیر اعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی
برطانوی وزیر اعظم اور کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔
-
تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
-
عمران خان کوتحریک عدم اعتماد کے ذریعہ عہدے سے برطرف کرنے کا منظر
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
-
تحریک عدم اعتماد کامیاب/ عمران خان وزارت عظمی سے برطرف
پاکستان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع/ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جو بعد ازاں دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ شروع ہوا ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
-
عدلیہ کی عزت کے ساتھ اس کے مایوس کن فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے پہلے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کی وجہ سے پہلی مرتبہ جیل گیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت عظمی نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیکر پارلیمنٹ کو بحال کردیا
پاکستانی سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل کی حیثیت سے بحال کردیا جبکہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے 9 اپریل کو اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کردی ہے۔
-
چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا
چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت جاری
پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جمع کروائی گئی تحریکِ عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے بغیر ووٹنگ کے ہی مسترد کر دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں از خود نوٹس کیس کی سماعت آج تیسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوغیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان کی قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی۔
-
عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے پاکستان کے تیسرے وزير اعظم
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم بن گئے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا۔ جسے اسپیکر نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے بغیربروز پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل
پاکستان کی قومی اسمبلی کے آج ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری، ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
-
پاکستان کی قومی اسبملی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی " کے وزراء خارجہ کی کانفرنس روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے۔
-
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قراردیا
پاکستان کی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے مشاورت کے لیے سینئر قیادت کو بنی گالہ بلا لیا
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت کے لیے سینئر قیادت کو اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ بنی گالہ بلا لیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔
-
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تاریخ پر اتفاق
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔
-
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کوششیں تیز کردیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) ، پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگراپوزیشن جماعتوں نے پاکستانی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔