عام تعطیل
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، بغداد سمیت عراق کے 10 سے زائد صوبوں میں عام تعطیل
بغداد اور صلاح الدین سمیت عراق کے متعدد صوبوں میں شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کا 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس نے اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔
-
بارش کے باعث کراچی اور حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان
پاکستان کے صوبائی حکومت سندھ نے بارش کی وجہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بروز (پیر) کی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔