عالمی تخفیف اسلحہ کانفرنس
-
ایران جلد ہی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھالے گا
اسلامی جمہوریہ ایران 18 مارچ سے تخفیف اسلحہ سے متعلق اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت کرے گا۔
-
جنیوا میں اقوام متحدہ کی عالمی تخفیف اسلحہ کانفرنس
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان جو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا گئے ہوئے ہیں، نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس میں تقریر کی۔