عالمی استکبار کے خلاف ریلی
-
ایرانی شہر یزد کے شہریوں کا عالمی استکبار کے خلاف احتجاجی ریلی
آج 4 نومبر کو ایران کے شہر یزد میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی یاد میں عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کا قومی دن منایا گیا۔ یزد کے تاریخی شہر کے عوام نے بڑی تعداد میں مارچ کی صورت میں امریکہ اور عالمی استکبار کے خلاف شہر کے تاریخی امیرچخماق اسکوائر میں جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی صوبہ ہرمزگان میں عالمی استکبار کے خلاف ریلی
۴ نومبر عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کے قومی دن کے موقع پر ملگ بھر کی طرح صوبہ ہرمزگان میں بھی ریلی نکالی گئی۔
-
شیراز میں عالمی استکبار کے خلاف ریلی
۴ نومبر عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کے قومی دن کے موقع پر ملگ گیر ریلیوں کے سلسلے میں چند روز دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہر شیراز میں بھی ریلی نکالی گئی۔ شیراز کی مرکزی ریلی حضرت شاہ چراغؑ کے روضے پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔