1980 میں امریکی فوج نے ایران کے خلاف پیچیدہ ترین فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا تاہم ریت کے طوفان کی وجہ سے امریکی فوج کو بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔