صیہونی میڈیا کا اعتراف
-
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک 898 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک 898 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
اب ہمیں 15 لاکھ یحییٰ سنواروں کا سامنا ہے/ حماس دوبارہ اٹھے گی، اسرائیلی تجزیہ نگاروں کا انتباہ
صہیونی تجزیہ نگاروں نے شہید یحیی سنوار کی زندگی کے آخری لمحات کی تصاویر شائع کرنے کو تل ابیب کی جانب سے ایک بہت بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان تصویروں نے انہیں ایک افسانوی کردار اور ہیرو میں بدل دیا ہے۔
-
حیفا سمیت مقبوضہ علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
میڈیا ذرائع نے حیفا سمیت مقبوضہ علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔
-
اسرائیل جہنم کی طرف بڑھ رہا ہے، صیہونی میڈیا کا انتباہ
صیہونی رجیم کے میڈیا ذرائع نے جنگ بندی مذاکرات میں نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کا حوالہ دیتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے کو خارج از امکان قرار دیا اور لکھا کہ اسرائیل خاص طور پر داخلی محاذ پر جہنم کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، عام ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگی برتری کا اعتراف کیا۔
-
صہیونیوں کا فلسطینی مزاحمت کی جنگی صلاحیتوں کا اعتراف
صیہونی آبادکاروں نے غزہ جنگ میں حماس کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو اہداف میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت نے عملی طور پر یہ جنگ جیت لی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے غاصب صہیونی فوج کے خلاف "الاقصی طوفان" آپریشن میں فلسطینی مزاحمت کی جیت کا اعتراف کیا ہے۔