صیہونی دشمن
-
سربراہ انصاراللہ یمن:
غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے باوجود صیہونی دشمن کو شکست اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس پٹی پر غیر معمولی وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کے باوجود غاصب رجیم کچھ حاصل نہیں کر سکی ہے۔