صہونی جارحیت
-
سفاک صہیونی حکومت پر ایران کے میزائل حملے، جنوبی اسرائیل میں میزائل گرنے کی ویڈیو
سفاک صہیونی حکومت پر ایران کے شدید میزائل حملے جاری ہیں۔
-
ٹرمپ کی کونسل آف پیس کو ایک پیسہ بھی نہیں دیں گے، قابض صہیونی حکومت
غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے ٹرمپ کی امن کونسل کو مالی امداد نہ دینے کے اعلان کے بعد کونسل پر شکوک میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے
صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، جہاں نفرت، تشدد، سیاسی اختلافات اور اندرونی انتشار خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔
-
غزہ پر صہیونی بمباری میں شدت، شہری حالات خطرناک حد تک پہنچ گئے
اقوام متحدہ سے وابستہ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض صہیونی حکومت کے حملے غزہ شہر میں شدت اختیار کر گئے ہیں اور ان کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔