صوبہ فارس
-
ایرانی صوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 4 شہید 20 زخمی
نیریز کے گورنر نے کہا کہ صوبہ فارس کے علاقے نیریز میں لیروز روڈ پر پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کے حادثے میں 4 افراد شہید اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صارفین کو گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے، ترجمان ادارہ قدرتی گیس
ایرانی ادارہ قدرتی گیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شرپسندوں کی ناکام کاروائیوں کے باوجود پورے ملک میں گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے۔
-
شہدائے شاہچراغ کی تشییع جنازے میں کثیر افراد کی شرکت، ملزمان کو کڑی سزا کا مطالبہ
شہداء کی تشییع جنازہ میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کرکے دہشت گردوں اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے اور واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
خلیج فارس کے لیے جعلی نام استعمال کرنے پر عراقی سفیر کو طلب کیا گیا، حسین امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے عراقی حکام کی جانب سے خلیج فارس کے لیے جعلی نام استعمال کیے جانے کے بعد عراقی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
ایرانی صوبہ فارس میں طوفانی بارشیں، 22 افراد جاں بحق
ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا صوبہ فارس کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے صوبہ فارس کے دورے کے دوران صوبہ کی ثقافتی شخصیات کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر ابراہیم رئيسی صوبائی دورے پر شیراز پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی ساتویں صوبائی دورے پر صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ابراہیم رئيسی صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی ساتویں صوبائی دورے پر شیراز پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر رئیسی رواں ہفتہ شیراز کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی رواں ہفتہ صوبہ فارس کا دورہ کریں گے۔