مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صوبہ فارس کے مرکز شیراز میں واقع عفیف گارڈن اپنی قدرتی خوبصورتی اور فن تعمیر کی وجہ سے ایران اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کے درمیان بہت مقبول ہے۔
شیراز کا عفیف گارڈن اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی نگاہوں کا مرکز رہتا ہے۔
News ID 1936049
آپ کا تبصرہ