اسلامی جمہوریہ یران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اپنے ایک پیغام میں آصف علی زرداری کو پاکستان کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔