شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، روسی کریملن محل پر یوکرائن کی جانب سے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔