شہید عارف حسینی
-
شہید قائد علامہ سید عارف الحسینی پر لکھی گئی کتاب "سفیر نور" کا فارسی میں ترجمہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف الحسینی کے حالات زندگی پر تسلیم رضا خان کی کاوش "سفیر نور" کا اردو سے فارسی میں ترجمہ کیا گیا ہے جس کا مقصد فارسی قارئین کو شہید کی زندگی سے متعارف کرانا ہے۔
-
تہران میں کتاب "سفیر نور" کی تقریب رونمائی
تہران کے مہر آڈیٹوریم میں شہید سید عارف الحسینی کی شخصیت پر تسلیم رضاخان کی تحریر کردہ کتاب "سفیر نور" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
-
علامہ شہید عارف الحسینی کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کتاب "روشنی کے سفیر" کی نقاب کشائی کی تقریب میں کہا کہ ہمیں شہید عارف حسینی کے پاکستانی معاشرے اور شیعوں پر اثرات اور خاص طور پر ان کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینی چاہئے۔
-
قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
مدرسہ امام خمینیؒ قم کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ اور دوسری انجمنوں کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاکستانی قوم کی فرزند امامؒ سے جدائی کے 35 سال
شہید علامہ عارف حسین الحسینی 1320 ہجری کو ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سید فضل حسین کے پاس حاصل کرنے کے بعد سکول میں داخلہ لیا۔ میٹرک کے بعد مذہبی تعلیم سے شغف رکھنے کی وجہ سے پاراچنار کے معروف مدرسہ جعفریہ اور لاہور المنتظر میں داخلہ لیا۔