شہید تہرانی مقدم
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں سخت اور تباہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی کا انتباہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل موسوی نے کہا کہ دشمن کو ایران کے خلاف کسی بھی حملے سے پہلے اس کے سنگین اور فیصلہ کن نتائج پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔
-
اسرائیل کے بارے میں شہید تہرانی مقدم کا خواب پورا ہوکر رہے گا، جنرل شکاری
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو تباہ کرنے کا شہید تہرانی مقدم کا خواب پورا ہوکر رہے گا۔
-
میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں، ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام کی رینج پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں اور ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
شہید طهرانیمقدم کا میزائل پروگرام، ایران کی قوت کا راز، آیتالله جنتی
آیتالله احمد جنتی نے کہا کہ شہید حسن طهرانیمقدم کی میراث یعنی میزائل پروگرام اور شہداء کی قربانیاں ایران کے اقتدار کی بنیاد ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید حسن تهرانی مقدم: ایران کے میزائل پروگرام کے بانی اور مزاحمت کے علمبردار
شہید تهرانی مقدم کی قیادت میں ایران نے میزائل ٹیکنالوجی میں شاندار پیش رفت کی، ان کی شہادت کے بعد بھی ان کا مشن جاری رہا جس سے ایران آج دنیا میں میزائل اور خلائی طاقت کے طور پر کھڑا ہے۔
-
میزائل کی طاقت، شہید سردار تہرانی مقدم کی مجاہدانہ کاوشوں کی مرہون منت ہے، میجر جنرل سلامی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج ہماری میزائل اور دفاعی سسٹم میں طاقت کی مضبوطی، شہید سردار تہرانی مقدم کی مجاہدانہ کاوشوں کی مرہون منّت ہے۔