کل 4 مئی کو پاراچنار کے سرحدی علاقے تری منگل کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی آج مرکزی جامع مسجد پاراچنار میں اجتماعی نماز جنازہ ادا ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔