شہدائے گمنام
-
ارومیہ میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کی گونج
ارومیہ میں دفاعِ مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازے میں عوام اور اہل خانہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے جنازے کے دوران "مردہ باد امریکہ" اور "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے بلند کیے۔
-
تہران میں گمنام شہداء کی تشییع جنازے میں عوام کی بھرپور شرکت
یوم شہادت حضرت فاطمہ الزہراؑ کے موقع پر تہران میں 100 گمنام شہداء کی تدفین کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں عوام، اہل خانہ اور سرکاری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
قم میں 7 شہدائے گمنام کی تدفین، عوام اور علما کی بڑی تعداد میں شرکت
ایران کے مذہبی شہر قم میں دفاع مقدس کے سات گمنام شہداء کی تدفین کی تقریب عوام، علماء اور مختلف سرکاری شخصیات کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
ایران بھر میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، شہداء کے ساتھ تجدید عہد+ تصاویر، ویڈیو
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر شہدائے گمنام کے دن کی مناسبت سے آج دفاع مقدس کے 300 شہدائے گمنام کی ملک بھر میں تشییع جنازہ کی گئی۔