شہادت حضرت زہرا(س)
-
ایرانی معروف محقق عالم دین کی مہر نیوز سے گفتگو:
حضرت زہرا (س) کے مقام کی عظمت ان کی بلند پایہ قرآنی معرفت و بصیرت کی وجہ سے ہے
حضرت فاطمہ (س) نے اپنے بچوں کی پرورش میں قرآن مجید کا نسخہ اپنایا اور جو چیز فاطمہ (س) کو فاطمہ بناتی ہے وہ بنیادی طور پر قرآن کی معرفت و بصیرت ہے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں ام ابیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
جس نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کو اذیت پہنچائی اس نے پیغمبر اسلام اور اللہ تعالی کو اذیت پہنچائی
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س) کو اذیت پہنچائي اس نے مجھے اذيت پہنچائی اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی اس نے اللہ تعالی کو اذيت پہنچائی اور اللہ تعالی کو اذيت پہنچانے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔