شہاب نیوز ایجنسی
-
صیہونی رجیم عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کررہی، ہیومن رائٹس واچ
یورپی ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت ہیگ ٹریبونل کے فیصلے کی پرواہ کیے بغیر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ، قدس بریگیڈ کی صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر 107 میزائل حملے کئے۔
-
غزہ، عالمی ادارہ صحت نے انسانی المیے سے خبردار کیا
عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی تشویشناک صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس پٹی میں پائے جانے والے غذائی بحران اور شدید بھوک کی نشاندہی کی۔
-
تل ابیب کا یمنی فوج کی جانب سے بحری ناکہ بندی کا اعتراف، صیہونی سہم گئے
صیہونی رجیم سے وابستہ ذرائع نے یمنی فوج کی جانب سے اس کی بحری ناکہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ، شجاعیہ کے علاقے میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری
مزاحمتی فورسز غزہ کے دو علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں مصروف ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کا غزہ میں گھسنے والے صہیونیوں پر مارٹر حملہ، ویڈیو جاری کردی
عزالدین قسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کرنے والے صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور اجتماعات پر بھاری مارٹر حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔