شفاف تحقیقات
-
انتخابات شفاف ہونگے عوام فیصلہ کریں قیادت کس جماعت کو دینی ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
-
پاکستانی سیکیورٹی کمپنی سے 180جدید ہتھیار اور وردیاں چوری
سیکیورٹی کمپنی کے مرکزی دفتر سے چوری ہونے والے جدید ہتھیار کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم تشکیل دیدی۔
-
ایرانی مندوب کا سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل کو خط؛
تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اصفہان ڈرون حملے کے پیچھے اسرائیل ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اورمستقل مندوب نے کہا کہ تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصفہان میں وزارت دفاع کے ورکشاپ کمپلیکس پر حملے کی ذمہ دار صہیونی حکومت ہے۔
-
صدر رئیسی کی مرحومہ مہسا امینی کے اہل خانہ سے بات + ویڈیو
ایرانی صدر مملکت کے دفتر کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے مرحوم مہسا امینی کے اہل خانہ سے صدر کی ٹیلی فونک گفتگو کی خبر دی ہے۔