شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر جانے والے غاصب صہیونی حکومت کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ملاقات کی۔