شرح میں اضافہ

  • 2002 کے بعد امریکی بانڈز کا بدترین زوال

    2002 کے بعد امریکی بانڈز کا بدترین زوال

    عالمی بانڈ مارکیٹ میں فروخت کی لہر کے باعث امریکی 10 سالہ بانڈز کی شرح منافع 5.34 فیصد تک پہنچ گئی، جو 2002 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ اسی دوران کئی بڑی معیشتوں میں حکومتوں کے لیے قرض لینے کی لاگت بھی بڑھ گئی ہے۔