شام زلزلہ
-
ترکیہ، شام زلزلہ، اموات کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئیں
ترکیہ میں 29 ہزار 605 اور شام میں 4 ہزار 574 اموات ہوئیں، ملبےتلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔
-
ایرانی صدر کا ترکیہ اور شام کے صدر کے نام تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکیہ اور شام میں لرزہ خیرز زلزلے پر دونوں ملکوں کے صدور اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور اپنے ملک کی فوری امدادی کاموں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔