شادی ہال
-
پاکستان کے علاقہ صادق آباد میں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں 150 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں شادی ہال سے پولیس نے دولہا اور باراتیوں کو گرفتارکرلیا
پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے شادی ہال میں شادی کی رسم منعقد کرنے پر پابندی کے باوجود فیصل آباد میں شادی ہال میں شادی کی رسم منعقد کی گئی جس کے بعد پولیس نے دولہا اور باراتیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
شادی ہالوں میں تقریبات منسوخ
ایران کے کورونا سے متاثرہ شہروں میں شادی ہالوں میں ہونے والی تقریبات کو منسوخ کردیا گیا ہے۔