سید علی خامنہ
-
صدارتی امیدوار دشمن کو خوش کرنے والے بیانات سے گریز کریں، رہبر معظم
رہبر معظم نے عدلیہ کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ صدارتی امیدوار انتخابی مباحثوں کے دوران دشمن کو خوش کرنے والے بیانات سے گریز کریں۔
-
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
مسلح افواج کی ترقی تیز رفتار اور حوصلہ افزا ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے انتہائی بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
-
فلسطینیوں کی فتح یقینی ہے، اسرائیل جلد ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر ولایتی
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ صیہونی رجیم جلد ختم ہو جائے گی اور فلسطینی قوم فلسطین کو آزاد کرانے کی آخری جنگ میں کامیاب ہو گی، یہ ایک قطعی اور حتمی اصول ہے۔
-
ایران خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کا حامل ہے، ایرانی نیوی سربراہ
سپاہ پاسداران اسلامی انقلابی کی بحریہ کے ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔