سید حسن موسوی
-
حضرت امام خمینی (رہ) کے کردار و عمل کو مشعل راہ بنانے پر تاکید
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیرمین انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو حضرت امام خمینی (رہ) کے کردار و عمل کو مشعل راہ بناتے ہوئے سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
آغا سید حسن کا جموں کشمیر میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہار
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ریاست میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پراپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔
-
رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار ، رحمت اور بخشش کا مہینہ ہے
رمضان المبارک کا مہینہ قرآن مجید کی بہار، عبادت، بندگی، پاکیزگی ، تربیت نفس ، ہمدردی، بخشش ، مغفرت اور اللہ تعالی کی جانب باز گشت کا مہینہ ہے۔
-
قرآن مجید آسمانی کتاب اور بشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن موسوی نے بھارت کے نئے سلمان رشدی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اوربشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ ہے۔
-
بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدی معاہدوں پر عمل درآمد کا خیر مقدم
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی معاہدوں پر عمل در آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں دونوں طرف سے گولہ باری کے نتیجے میں کافی جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔
-
ایرانی قوم و قیادت کے جذبہ استقامت نے انقلاب اسلامی کو ناقابل تسخیر بنادیا
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کےایک مذہبی اورسیاسی رہنما آغا سید حسن موسوی نے انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ، ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم و قیادت کے جذبہ استقامت نے انقلاب اسلامی کو ناقابل تسخیر بنادیا ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے کوئٹہ کے شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد مجلس ترحیم منعقد
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد اورایصال ثواب نیز شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی اور شہید محسن فخری زادہ کے چہلم کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال پر چھا ئے سیاہ باد چھٹ گئے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال کے فاونڈرٹرسٹیز اور قوم کے نامور علماء نے اسپتال کو درپیش مشکلات کو حل کرنے اور اسے ترقی کی شاھراہ پر گامزن رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کا منصوبہ ناقابل قبول
مقبوضہ جموں و کشمیر میں جبری طور پر شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدید رد سامنے آرہا ہے وادی کے شیعہ آئمہ جمعہ و جماعات نے مرکزی حکومت کے اس اقدام کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے اسے دینی معاملات میں بد ترین مداخلت قراردیا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کی مناسبت سے مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام امام خمینیؒ نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔
-
غاصب صیہونی حکومت بہت جلد اپنے کیفرکردار کو پہنچے گی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے فلسطین کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کی اہمیت ، فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت اور اسرائیل کے خاتمہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی ۔
-
مہر نیوز کے ساتھ گفتگو:
رمضان المبارک نزول قرآن ، بہار قرآن ، عبادت ، بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں آیات و روایات کے مطابق رمضان المبارک کو نزول قرآن کا مہینہ، قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ، عبادت ، بخشش اور مغفرت کا مہینہ قراردیا ہے۔